جعفرآباد بلوچستان میں خواتین کی محفل میلاد اور حلقہ درود

منہاج ویمن لیگ

منہاج القرآن ویمن لیگ نے دورہ بلوچستان کے دوران جعفر آباد میں محفلِ میلاد النبی ﷺ کا اہتمام کیا جس میں زونل ناظمہ بلوچستان محترمہ انیلہ الیاس نے خصوصی گفتگو کی۔ اس موقع پر خواتین کی بڑی تعداد محفل میں شریک ہوئی۔ محترمہ انیلہ الیاس نے سیرت النبی ﷺ کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی محبت ہی اصل ایمان ہے۔ محبت مصطفیٰ ﷺ کے بغیر ایمان کامل نہیں ہو سکتا۔ تحریک منہاج القرآن نے محبت رسول ﷺ کے فروغ کے لیے کوشاں ہے۔

اس سے پہلے منہاج القرآن ویمن لیگ کے مرکزی وفد کی کوئٹہ کی خواتین کے ساتھ خصوصی نشست ہوئی جس میں حلقہ درود کا بھی اہتمام کیا گیا۔

منہاج ویمن لیگ

منہاج ویمن لیگ

تبصرہ