
منہاج القرآن ویمن لیگ کے زیراہتمام ماہانہ حلقہ درود و فکر اور ماہانہ اجلاس منعقد ہوا، جس میں منہاج ویمن لیگ ڈگری کی صدر محترمہ عافیہ نے شرکت کی جبکہ اجلاس کی صدارت زونل ناظمہ سندھ محترمہ عائشہ مبشر نے کی۔ اجلاس میں ملک بھر میں حلقات درود و فکر اور عرفان الھدایہ کے شارٹ کورسز کے دوبارہ اجراء پر غور کیا گیا۔ اس موقع پر منہاج ویمن لیگ کے پلیٹ فارم سے فہم دین پراجیکٹ کی فروغ پر بھی بات کی گئی۔ اجلاس کا اختتام دعا سے ہوا۔


تبصرہ