
منہاج القرآن ویمن لیگ لاہور پی پی 167 کے زیرِاہتمام ’’محفلِ غوث الثقلین‘‘ کا انعقاد کیا گیا، جس میں مرکزی ناظمہ ویمن لیگ محترمہ سدرہ کرامت نے اُنہوں نے تعلیماتِ غوث الاعظم کے موضوع پر گفتگو کی۔ محفل میں مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والی دیگر معروف شخصیات نے بھی شرکت کی۔ اس موقع پر مقررین نے بھی اظہار خیال کیا۔
پروگرام کے اختتام پر محترمہ شازیہ بٹ صاحبہ (سینئر ممبر منہاج القرآن ویمن لیگ) نے خصوصی دعا کروائی۔






تبصرہ