وائس کے زیراہتمام مستحقین کے لیے امدادی سرگرمیاں

woice

منہاج القرآن ویمن لیگ کے پلیٹ فارم وائس کے زیراہتمام مستحقین کے لیے امدادی سرگرمیوں کا سلسلہ جاری ہے۔ پی پی 15 لاہور میں وائس کے زیراہتمام کپڑے، جوتے اور دیگر اشیاء مستحقین تک پہنچائے گئے۔ اس سلسلہ میں محترمہ صائمہ علی اور محترمہ نورین ریاست نے ضرورت کی اشیاء مستحقین تک پہنچائیں۔

woice

تبصرہ