منہاج القرآن ویمن لیگ کشمیر کے زیرِ اہتمام عباس پور میں درس عرفان القرآن کا انعقاد

Monthly Dars Irfan ul Quran AbbasPur Kashmir

منہاج القرآن ویمن لیگ کشمیر کے زیرِ اہتمام 17 نومبر 2022 کو عباس پور میں درس عرفان القرآن کا انعقاد کیا گیا جس میں زونل ناظمہ کشمیر رافعہ عروج ملک نے خصوصی شرکت و گفتگو کی۔

درس عرفان القرآن کا آغاز تلاوتِ کلامِ مجید سے ہوا جس کے بعد بارگاہِ رسالتمآب ﷺ میں گلہائے عقیدت پیش کیے گئے اور رافعہ عروج ملک نے خطاب کیا۔

بعد ازاں خواتین کے ساتھ میٹنگ کی گئی جس میں منہاج القرآن ویمن لیگ کے مختلف پراجیکٹس کے حوالے سے بریفنگ دی گئی۔ رافعہ عروج نے دروس قرآن اور حلقات درود کے حوالے سے آگاہی فراہم کی جبکہ محترمہ مصباح مصطفیٰ نے ایگرز ڈیپارٹمنٹ کے تحت مختلف سرگرمیوں پر بریفنگ دی۔

Monthly Dars Irfan ul Quran AbbasPur Kashmir

Monthly Dars Irfan ul Quran AbbasPur Kashmir

Monthly Dars Irfan ul Quran AbbasPur Kashmir

Monthly Dars Irfan ul Quran AbbasPur Kashmir

تبصرہ