
گورنمنٹ ڈگری کالج برائے خواتین نواب شاہ میں WOICE کے پلٹ فارم سے خصوصی سیشن کا انعقاد کیا گیا جس میں زونل ناظمہ سندھ و گلگت بلتستان اور ڈائریکٹر WOICE عائشہ مبشر نے "بہترین معاشرے کی تشکیل میں نوجوان کا کردار اور دور حاضر کے چیلنچز کا سامنہ کیسے کیا جائے" کے موضوع پر گرلز کالج کی طالبات سے شاندار اور مؤثر تفصیلی گفتگو فرمائی۔
سیشن میں کالج ہذا کی پرنسپل اور سٹاف ممبران نے خصوصی شرکت کی۔ کامیاب سیشن پر عائشہ مبشر نے خصوصی مبارکباد پیش کی اور ان کی دینی و ملی کاوشوں کو سراہا۔






تبصرہ