
منہاج القرآن ویمن لیگ کے زیراہتمام شہر اعتکاف میں معتکف خواتین کیلئے عبادت و ریاضت کے ساتھ ساتھ روزمرہ معاملات اور حقوق و فرائض کی بہتر انداز میں ادائیگی کیلئے 20 سے زائد مقامات پر اعتکاف کے دوسرے روز ’’نماز کے فضائل از روئے قرآن و حدیث‘‘ کے موضوع سے حلقہ جات کا انعقاد کیا گیا۔ حلقہ جات کے دیگر مضامین میں نماز کی پریکٹس، قوائد (تجوید کے ساتھ)، فقہی مضامین اور نماز کے فضائل شامل ہیں۔










تبصرہ