منہاج القرآن ویمن لیگ کی مرکزی وفد کا ملتان کا تنظیمی دورہ

Tanzami Visit Multan Minhaj Wemon Leauge

محترمہ ہاجرہ قطب اعوان ( زونل ناظمہ جنوبی پنجاب اے)، محترمہ صبا اسلم (نائب ناظمہ سنٹرل پنجاب اے) اور محترمہ مصباح مصطفیٰ (زونل ناظمہ جنوبی پنجاب بی) نے مرکز کی جانب سے ملتان کا دو روزہ وزٹ کیا۔

وزٹ کے دوران وفد نے منہاج کالج آف شریعہ اینڈ اسلامک سائنسز ملتان کا دورہ کیا اور ٹیچرز، سٹاف اور طلبات سے ملاقات اور انہیں بریفنگ دی۔

تحصیل علی والا، ملتان کینٹ، ٹاٹے پور کوٹ عباس شہید، ممتاز آباد اور ضلع ملتان کا تنظیمی وزٹ کیا گیا اور گزشتہ کارکردگی کا جائزہ لیا۔ پانچ یونین کونسلز میں تنظیمی نیٹ ورک کا آغاز نیز تنظیمی استحکام کے لیے مراکز العلم اور ویمن لیگ کے مختلف پراجیکٹس پر بریفنگ دی گئی۔

تبصرہ