منہاج القرآن ویمن لیگ کے دو ركنی وفد کا اوکاڑہ کا تنظیمی دورہ

Tanzami Visit under Minhaj Wemon Leauge

منہاج القرآن ویمن لیگ کے دو ركنی وفد نائب زونل ناظمہ سینٹرل پنجاب بی محترمہ بتول مشتاق اور ڈائیریکٹر شعبہ دعوت و تربیت محترمہ سحر عنبرین نے ضلع اوکاڑہ کی تحصیل رینالہ خورد اور اوکاڑہ سٹی کا تنظیمی وزٹ کیا، جس میں گزشتہ کارکردگی کا جائزہ لیا گیا۔

بعدازاں مراکز العلم پراجیکٹ پر بریفنگ دی گئی اور آئندہ سال کے اہداف کی تقسیم اور موٹیویشن دی گئی، مقامی ٹیم نے اہداف کو پورا کرنے کے لیے بھرپور کوشش کرنے کا عزم کیا۔ آخر میں تحصیل رینالہ میں تنظیم سازی بھی کی گئی۔

Tanzami Visit under Minhaj Wemon Leauge

Tanzami Visit under Minhaj Wemon Leauge

تبصرہ