
منہاج القرآن ویمن لیگ کے مرکزی وفد نے مورخہ 22 اور 23 جون کو ضلع مانسہرہ کے مختلف علاقوں جن میں سفیدہ، حد و بانڈی، مفتی آباد اور پیراں خیرآباد کا تنظیمی دورہ کیا۔
اس کامیاب وزٹ کے دوران محترمہ عائشہ مبشر نے وائس ڈیپارٹمنٹ کے پراجیکٹ ہنر گھر کی ٹیم سے خصوصی میٹنگ کی۔ محترمہ رافعہ عروج ملک نے بطور نگران ہزارہ زون تنظیم سے گزشتہ ورکنگ کی رپورٹ لیتے ہوتے آگے کا لائحہ عمل بتایا۔ اس کے علاوہ مراکز علم کے


تبصرہ