
ہزارہ زون کے وزٹ کے آخری روز منہاج القرآن ویمن لیگ کے مرکزی وفد نے تحصیل حویلیاں اور ہری پور کا تنظیمی دورہ کیا۔ وزٹ کے دوران محترمہ رافعہ عروج ملک نے مراکز علم کے قیام اور اہمیت پر زور دیا گیا۔ ایگرز کے زیر اہتمام بچوں کے لیے سمر کیمپ کے انعقاد کا ہدف اور تنظیمی عہدیداران سے ورکنگ پلان پر عملدرآمد کرنے کی یقین دہانی کروائی گئی۔


تبصرہ