
منہاج القرآن ویمن لیگ بے نظیر آباد کے زیراہتمام ضلعی اور تحصيلی ممبران كی میٹنگ ویمن لیگ کے آفس میں منعقد کی گئی۔ 2023-2024 کی ورکنگ کا پلان ترتیب دیا گیا اور اگلے 2 ماہ کے اہداف کو تقسیم کیا گیا جس کی بنیادی تفصیل درج ذیل ہے:
1: ایگرز سمر کیمپ
2: مراکز علم میں رجسٹریشن نیز مراکز العلم کیمپ میں شرکت
3: دروس قرآن
4: شب بیداریاں
5: حلقات درود و فکر
6: سیدہ زینب کانفرنس
7: ایگرز حلقات درود
8: آئین دین سیکھیں کورس اور اور دیگر کورسز
9: رفاقت سازی
10: زونل ناظمہ محترمہ عائشہ مبشر کے وزٹ پر میٹنگ اور ضلع کی سطح پر سیدہ زینب کانفرنس کا انعقاد



تبصرہ