منہاجین سسٹرز ڈیپارٹمنٹ کے تحت خصوصی ٹریننگ پروگرام کا اختتامی سیشن

Training session with students of Minhaj Women College

منہاج القرآن ویمن لیگ کے ذیلی شعبہ منہاجین سسٹرز کے زیرِاہتمام منہاج کالج برائے خواتین کی سال آخر کی طالبات کے لیے خصوصی تربیتی پروگرام کا اختتام ایک interactive سیشن پر ہوا جس میں طالبات کی دلچسپی کو مدنظر رکھتے ہوئے انہیں متعلقہ شعبہ کے حوالے سے ورکنگ پلان پر بریفنگ دی گئی۔ مرکزی ٹیم منہاج القرآن ویمن لیگ کی جانب سے سیشن میں طالبات کے ذہنوں میں ابھرنے والے سوالات کے جوابات بھی دیے گئے۔ طالبات نے فیلڈ میں منہاج القرآن انٹرنیشنل کے پیغام کو عام کرنے کے لیے بھرپور کوششیں کرنے کا عزم کیا۔

Training session with students of Minhaj Women College

Training session with students of Minhaj Women College

تبصرہ