منہاج القرآن ویمن لیگ کے دو ركنی وفد کا منڈی بہاؤ الدین اور مریدکے کا دورہ

MWL visit mureedke

منہاج القرآن ویمن لیگ کے دو ركنی وفد ناظمہ زونز بی محترمہ ام حبیبہ اسماعیل اور نائب زونل ناظمہ سینٹرل پنجاب بی محترمہ بتول مشتاق نے ضلع منڈی بہاوالدین کا تنظیمی وزٹ کیا۔ تنظیم نو کے لئے منعقدہ اجلاس میں ضلع منڈی بہاوالدین کی تحصیلات منڈی ، پھالیہ،ملکوال،گوجرہ کی ذمہ داران نے شرکت کی ۔اجلاس میں منہاج القرآن ویمن لیگ ضلع منڈی بہاو الدین کی گزشتہ ایک سال کی کارکردگی کا جائزہ لیا گیا۔

بعدازاں ضلع اور چاروں تحصیلات کی تنظیم نو کی گئی اور آئیندہ سال ورکنگ پلان، مراکز العلم پراجیکٹ پر تفصیلی بریفنگ دی گئی اور سابقہ ضلعی ٹیم کو شاندار کارکردگی پر مبارکباد دی گئی

وفد نے تحصیل مریدکے کا بھی تنظیمی وزٹ کیا اور مریدکے کے لئے آئیندہ سالانہ ورکنگ پلان کے اہداف پر بریفنگ دی تحصیل مریدکے کی تنظیم نو بھی کی گئی۔

MWL visit mureedke

MWL visit mureedke

MWL visit mureedke

تبصرہ