
الحمدللہ، آزاد کشمیر میں کوٹلی اور کھوئی رٹہ کے مقامات پر 05 روزہ اسلامک لرننگ کورس تمام تر کامیابیاں سمیٹتے ہوئے اختتام پزیر ہو چکا ہے۔
اختتامی تقریب میں شرکاء کورس کے سوالات کو ایڈریس کیا گیا۔ منہاج القرآن ویمن لیگ کی تمام تر ذمہ داریوں کا تعارف دیتے ہوئے زونل ناظمہ کشمیر محترمہ رافعہ عروج ملک نے کوٹلی میں سات ممبران پر مشتمل ٹیم تشکیل دی۔ جبکہ محترمہ صائمہ نور صاحبہ نے قرون اولی کی خواتین اور آج کی عورت کے کردار پر گفتگو کرتے ہوئے اختتامی کلمات ادا کیے، آخر میں شرکاء کورس کو سرٹیفیکیٹ دیئے گئے۔




تبصرہ