منہاج القرآن ویمن لیگ تحصیل ملکوال کے زیراہتمام بچوں کے ہفتہ وار حلقہ درود کا انعقاد

MWL malakwal eagers halka darood

15ستمبر 2023 بروز جمعۃالمبارک منہاج القرآن ویمن لیگ تحصیل ملکوال ( ایگرز )کے پلیٹ فارم سے بچوں کا ہفتہ وار حلقہ درود منعقد ہوا۔ جس میں 20 بچوں نے شرکت کی اور نبی کریمﷺ کی بارگاہ میں درود شریف پڑھنے کی سعادت حاصل کی۔ محفلِ میلاد اور دعا پر حلقہ درود کا اختتام ہوا۔

MWL malakwal eagers halka darood

تبصرہ