ڈیرہ غازی خان: مراکز علم کے معلمین و منتظمین کی ٹریننگ کیلئے ٹریننگ کیمپ کا انقعاد

Marakaz-e-ilm training workshopin DG Khan under MWL

مراکز علم کے معلمین و منتظمین کی ٹریننگ کیلئے ٹریننگ کیمپ کا انقعاد کیا گیا جس میں مرکزی وفد محترمہ انیلہ الیاس (ناظمہ زونز اے)، محترمہ ہاجرہ قطب اعوان (زونل ناظمہ جنوبی پنجاب اے) اور محترمہ مصباح مصطفیٰ (زونل ناظمہ جنوبی پنجاب بی) نے خصوصی شرکت کی۔

محترمہ انیلہ الیاس نے خواتین کی حوصلہ افزائی کی۔ نیز محترمہ ہاجرہ قطب اعوان نے مراکز العلم کے پلان پر مکمل بریفننگ دے کر مسائل کے حل پر بات کی۔

Marakaz-e-ilm training workshopin DG Khan under MWL

Marakaz-e-ilm training workshopin DG Khan under MWL

تبصرہ