منہاج القرآن ویمن لیگ کے دو ركنی وفد شیخوپورہ، گجیانہ نو اور فاروق آباد کا دورہ

Minhaj Wemon Leauge Markazi Team Visit Sheikhupura

منہاج القرآن ویمن لیگ کے دو ركنی وفد ناظمہ زونز بی محترمہ ام حبیبہ اسماعیل اور نائب زونل ناظمہ سینٹرل پنجاب بی محترمہ بتول مشتاق نے بسلسلہ 40 ویں عالمی میلاد کانفرنس افرادی قوت کے ہدف کو یقینی بنانے کے لئے ضلع شیخوپورہ کی تحصیلات گجیانہ نو، فاروق آباد اور شیخوپورہ سٹی کاوزٹ کیا۔

محترمہ ام حبیبہ اسماعیل نے کہا حضور ﷺ کی ولادت کی خوشی میں میلاد منانا ہمارے ایمان کی تکمیل کا ذریعہ ہے۔ بحمد اللہ تعالی تحریک منہاج القرآن اس سال 40 ویں عالمی میلاد کانفرس بھرپور ذوق و شوق سے مینار پاکستان پر منعقد کرے گی۔ اس دوران افرادی قوت کے اہداف دیے گئے جس پر تینوں تحصیلات کی جانب سے اہداف کو پورا کرنے کی یقین دہانی کروائی گئی۔

Minhaj Wemon Leauge Markazi Team Visit Sheikhupura

Minhaj Wemon Leauge Markazi Team Visit Sheikhupura

تبصرہ