شعبہ عرفان الہدایہ کے زیرِاہتمام پاکستان بھر میں مختلف مقامات پر ’’دروسِ عرفان السیرہ‘‘ کا انعقاد کیا جا رہا ہے جس کا مقصد خواتینِ معاشرہ کو حضور نبی اکرم صلی اللّٰہ علیہ و آلہ و سلم کی سیرتِ طیبہ سے روشناس کروانا ہے۔
دروسِ عرفان السیرہ کا انعقاد ’’قرآن اور رحمت مصطفیٰ ﷺ‘‘کے عنوان سے کیا گیا جس میں سکالرز نے مختلف موضوعات پر دروس دیے۔
- حضور ﷺ اللّٰہ کا فضل اور اسکی رحمت ہیں۔
- حضور ﷺ خوشخبری دینے والے اور ڈر سنانے والے ہیں۔
- حضور ﷺ کا مومنوں کی جانوں سے قریب تر اور باعث بخشش و مغفرت ہونا۔
دروسِ سیرہ میں خواتین کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔
تبصرہ