جہلم: حضور شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری کی سالگرہ کی تقریب 2024

Happy Quaid Day 2024

منہاج القرآن ویمن لیگ جہلم کے زیراہتمام قائد ڈے کی تقریب منعقد کی گئی۔ تقريب کا باقاعدہ آغاز تلاوتِ کلامِ پاک اور نعت رسولِ مقبول ﷺ سے کیا گیا بعد ازاں محترمہ ثمینہ کوثر ناظمہ منہاج القرآن ویمن لیگ جہلم نے ابتدائیہ پیش کرتے ہوئے تمام شرکاء کو شیخ الاسلام پروفيسر ڈاکٹر محمد طاہر القادری کی 73 ویں سالگرہ کی مبارکباد پیش کی اور منہاج القرآن ویمن لیگ کے مختلف پراجیکٹس پر بریفننگ دی۔

مسز راحیلہ زین (صدر منہاج قرآن ویمن لیگ جہلم) نے صحبت اور رفاقت کے موضوع پر فکر انگیز گفتگو کرتے ہوئے منہاج القرآن کی رفاقت کی اہمیت کو اجاگر کیا، آخر میں کیک بھی کاٹا کیا گیا۔

Happy Quaid Day 2024

Happy Quaid Day 2024

Happy Quaid Day 2024

تبصرہ