عالمی میلاد کانفرنس 2024 میں ایم ایس ایم سسٹرز کا ڈیسک قائم کیا گیا ہے جو مختلف کالجز اور یونیورسٹیز سے سینکڑوں کی تعداد میں شریک طالبات کو ایم ایس سسٹرز کے اغراض و مقاصد اور خدمات سے روشناس کروا رہا ہے۔ اس ڈیسک کے قیام کا مقصد طالبات کو ایم ایس ایم سسٹرز کے اہداف اور سرگرمیوں سے متعارف کروانا اور ایم ایس ایم سسٹرز میں شمولیت کی دعوت دینا ہے۔
تبصرہ