آنلائن تنظیمی میٹنگ: جنوبی پنجاب زون

Online Meeting of MWL South Punjab

منہاج القرآن ویمن لیگ کی 2025 کی تنظیمی حکمتِ عملی کے تحت جنوبی پنجاب زون کا سہ ماہی ورکنگ پلان پر میٹینگ کامیابی کے ساتھ منعقد ہوئی، جس میں زون کی تنظیمات نے بھرپور شرکت کی۔

محترمہ حرا دلبر اعوان (زونل نگران جنوبی پنجاب) نے میٹنگ میں ورکنگ پلان کی چہار جہتی ترجیحات پر تفصیلاً روشنی ڈالی، جن میں: تنظیمی استحکام، مرکزِ علم، رفاقت سازی، دعوتی سرگرمیاں شامل تھیں۔ انہوں نے ان نکات پر تفصیلی رہنمائی فراہم کی اور آئندہ سہ ماہی ورکنگ پلان کے اہداف واضح کیے۔

Online Meeting of MWL South Punjab

Online Meeting of MWL South Punjab

Online Meeting of MWL South Punjab

تبصرہ