
منہاج القرآن ویمن لیگ کے ذیلی ادارے ایگرز کے زیراہتمام "How our Mental Health shapes our Children" ایک روزہ ورکشاپ میں مسز فضہ حسین قادری تشریف لا چکی ہیں۔
ورکشاپ میں بین الاقوامی ماہرِ نفسیات ڈاکٹر ریحام ابی سینا اور ڈاکٹر رئیس احمد خصوصی گفتگو کریں گے۔ ورکشاپ میں والدین کی اپنے بچوں کے ہمراہ کثیر تعداد شریک ہے۔




تبصرہ