آن لائن میٹنگ: منہاج القرآن ویمن لیگ ملتان ڈویژن، مراکزِ علم کے فروغ اور تنظیمی استحکام پر زور

MWL Multan Division Online Meeting 2026

ملتان: منہاج القرآن ویمن لیگ ملتان ڈویژن کے زیرِاہتمام ایک اہم آن لائن میٹنگ منعقد ہوئی، جس میں ممبر کوآرڈینیشن کونسل MWL اور مرکزی ناظمہ مراکزِ علم، حافظہ سحر عنبرین نے خصوصی شرکت کی اور تنظیمی و تربیتی امور پر رہنمائی فراہم کی۔

میٹنگ کے دوران مراکزِ علم کے قیام اور ان کے دائرہ کار کو وسعت دینے، ناظماتِ مراکزِ علم کی مؤثر تعیناتی، حلقاتِ درود و فکر کے باقاعدہ انعقاد اور رفاقت مہم 2026 کی رپورٹ پر تفصیلی اور جامع گفتگو کی گئی۔

میٹنگ کا مقصد مشن کے کام کو مزید مؤثر انداز میں آگے بڑھانا، ہر فرد تک اس کی رہنمائی اور آگاہی پہنچانا اور اجتماعی کاوشوں کو مضبوط بنانا تھا۔

MWL Multan Division Online Meeting 2026

MWL Multan Division Online Meeting 2026

MWL Multan Division Online Meeting 2026

MWL Multan Division Online Meeting 2026

MWL Multan Division Online Meeting 2026

MWL Multan Division Online Meeting 2026

MWL Multan Division Online Meeting 2026

MWL Multan Division Online Meeting 2026

MWL Multan Division Online Meeting 2026

تبصرہ