عرفان الہدایہ ڈیپارٹمنٹ کے زیرِ اہتمام منعقدہ مرکزی دورۂ قرآن کے دوسرے سیشن میں انعقاد کیا گیا۔جس میں خواتین نے کثیر تعداد میں آن لائن اور فزیکلی شرکت کی۔ دورۂ قرآن کے دوسرے سیشن میں ڈائریکٹر دعوت و تربیت ویمن لیگ انیلہ الیاس نے سورۃ البقرہ کے مضامین کا جامع اور مدلل انداز... مزید پڑھیں
پاکستان میں ریاستی دہشت گردی کی تاریخ کا سب سے بڑا حادثہ. اس کے نتیجے میں دو خواتین سمیت 14 افراد شہید ہوئے اور 90 افراد زخمی ہوگئے
شیخ الاسلام ڈاکٹرمحمد طاہرالقادری کی اب تک 600 سے زائد اردو، انگریزی اور عربی تصانیف شائع ہو چکی ہیں۔ ان میں سے متعدد تصانیف کا دنیا کی دیگر زبانوں میں ترجمہ ہو چکا ہے۔ فروغِ دین میں آپ کی تجدیدی و اجتہادی اور احیائی کاوشیں منفرد حیثیت کی حامل ہیں۔