مینار پاکستان کے سبزہ زار میں منعقدہ چالیسویں عالمی میلاد کانفرنس میں پاکستان بھر سے خواتین کی بھرپور شرکت باعثِ مسرت و انبساط ہے اور میں اس فقید المثال میلاد کانفرنس میں شرکت کرنے والی تمام بہنوں کو صمیم قلب سے خوش آمدید کہتی ہوں۔
پاکستان میں ریاستی دہشت گردی کی تاریخ کا سب سے بڑا حادثہ. اس کے نتیجے میں دو خواتین سمیت 14 افراد شہید ہوئے اور 90 افراد زخمی ہوگئے
شیخ الاسلام ڈاکٹرمحمد طاہرالقادری کی اب تک 600 سے زائد اردو، انگریزی اور عربی تصانیف شائع ہو چکی ہیں۔ ان میں سے متعدد تصانیف کا دنیا کی دیگر زبانوں میں ترجمہ ہو چکا ہے۔ فروغِ دین میں آپ کی تجدیدی و اجتہادی اور احیائی کاوشیں منفرد حیثیت کی حامل ہیں۔