منہاج القرآن ویمن لیگ کارپی کی ڈاکٹر حسن محی الدین قادری کے ساتھ نشست

minhaj ul quran

منہاج القرآن ویمن لیگ کارپی کی ٹیم نے ڈاکٹر حسن محی الدین قادری کے ساتھ نشست کا اہتمام کیا، جس میں منہاج ویمن لیگ کارپی کی عہدیداروں، کارکنان اور رضاکاروں نے بھی شرکت کی۔ اس موقع پر منہاج ویمن لیگ کارپی کی ٹیم نے چیئرمین سپریم کونسل کو کارکردگی رپورٹ بھی پیش کی، جسے انہوں نے سراہا اور مزید بہتر کام کرنے کی ہدایات بھی دیں۔

minhaj ul quran

تبصرہ