منہاج ویمن لیگ یوکے کے زیراہتمام ایوارڈ تقریب

minhaj women league uk

منہاج القرآن ویمن لیگ یوکے کے زیراہتمام ایوارڈ تقریب منعقد ہوئی، جس میں منہاج ویمن لیگ انٹرنیشنل کی صدر ڈاکٹر غزالہ حسن قادری نے خطاب کیا۔ اس موقع پر منہاج ویمن لیگ یوکے کی 38 تنظیمات اور برطانیہ بھر سے منہاج ویمن لیگ کی 400 ایگزیکٹیو ممبران نے بھی تقریب میں شرکت کی۔

ڈاکٹر غزالہ حسن قادری نے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ منہاج ویمن لیگ یوکے کے دعوتی پراجیکٹ کی کامیابی میں تمام ممبران کا کردار ہے، جس پر وہ تمام مبارکباد کی مستحق ہیں۔ اس موقع پر انہوں نے منہاج ویمن لیگ یوکے کی ایگزیکٹیو ٹیم، سوشل میڈیا ٹیم، زونل ایگزیکٹیو ٹیم، عرفان الھدایہ ٹیم اور ٹریژرز آف نالج ٹیم کی کارکردگی کو بھی سراہا اور انہیں خصوصی مبارکباد پیش کی۔

تقریب میں منہاج ویمن لیگ یوکے کی صدر محترمہ نسیم اختر نے استقبالیہ پیش کرتے ہوئے ایگزیکٹیو ممبران کا تعارف پیش کیا اور تمام شرکاء کو خوش آمدید بھی کہا۔

تقریب کے آخر میں ڈاکٹر غزالہ حسن قادری نے منہاج ویمن لیگ کی سسٹرز کو مختلف شعبوں میں اعلیٰ کارکردگی پر ایوارڈ دیئے۔ اس موقع پر ممبرشپ مہم، منہاج ویلیفیئر فاؤنڈیشن کی مہمات، آرفن کئیر کمپلیکس، بکس سپانسرشپ کمپیئن میں حصہ لینے اور اعلیٰ کاکرردگی پر مختلف تنظیمات، ٹیموں اور ذمہ داران کو بھی ایوارڈ دیئے گئے۔

minhaj women league uk

minhaj women league uk

minhaj women league uk

minhaj women league uk

minhaj women league uk

minhaj women league uk

minhaj women league uk

minhaj women league uk

minhaj women league uk

minhaj women league uk

minhaj women league uk

minhaj women league uk

minhaj women league uk

minhaj women league uk

minhaj women league uk

minhaj women league uk

minhaj women league uk

minhaj women league uk

minhaj women league uk

تبصرہ