چکوال: منہاج القرآن ویمن لیگ بہکڑی کے زیرِاہتمام محفلِ میلاد النبیﷺ کا انعقاد

MWL milad-un-nabi mehfil chakwal

منہاج القرآن ویمن لیگ بہکڑی کے زیرِاہتمام محفلِ میلاد النبی ﷺ کا انعقاد کیا گیا جس میں مرکزی سکالر محترمہ رافعہ عروج ملک نے شمائل مصطفیٰ ﷺ کے موضوع پر خصوصی خطاب کیا۔

انکا کہنا تھا کہ شیخ الاسلام کی کتاب حضور نبی اکرم ﷺ کا پیکر جمال آج کے دور میں حضور کی ذات اقدس کے بارے میں جاننے کا بہترین ذریعہ ہے۔

MWL milad-un-nabi mehfil chakwal

تبصرہ