سمبڑیال: منہاج القرآن ویمن لیگ کولوکے شریف کے زیرِاہتمام شان علی المرتضیٰ علیہ السلام کانفرنس کا انعقاد

MWL shan-ali-murtaza conference Sambrial

منہاج القرآن ویمن لیگ کولوکے شریف کے زیرِاہتمام اور سینئر سکالر محترمہ سیدہ سدرہ گیلانی کی زیر صدارت شان علی المرتضیٰ علیہ السلام کانفرنس کا انعقاد کیا گیا، جس میں علاقہ بھر سے مختلف مسالک سے تعلق رکھنے والی خواتین نے بھرپور تعداد میں شرکت کی۔ کانفرنس میں نعت خوانی اور مناقب پڑھنے کی سعادت قاریہ سدرہ انور نے حاصل کی۔

مرکزی ناظمہ ویمن لیگ (شعبہ جات) محترمہ عائشہ مبشر نے کانفرنس میں خصوصی خطاب کیا، جس میں انہوں نے شان علی المرتضیٰ علیہ السلام کو بیان کیا۔

MWL shan-ali-murtaza conference Sambrial

تبصرہ