منہاج القرآن ویمن لیگ کی جانب سے تنظیمی و تربیتی کنونشن 2025 کی تیاریوں کے سلسلے میں اہم آن لائن میٹنگ کا انعقاد

منہاج القرآن ویمن لیگ سندھ زون اور سنٹرل پنجاب بی کے تمام اضلاع و تحصیلات کی تنظیمات کے ساتھ ایک اہم آن لائن میٹنگ کا انعقاد محترمہ صائمہ نور کی زیرِ صدارت ہوا۔

یہ میٹنگ تنظیمی و تربیتی کنونشن 2025 کی تیاریوں کے حوالے سے منعقد کی گئی، جس میں کنونشن میں بھرپور شرکت اور مؤثر تنظیمی شرکت کو یقینی بنانے کے لیے لائحہ عمل تشکیل دیا گیا۔

میٹنگ میں گوجرہ، ٹوبہ ٹیک سنگھ، دیپالپور، اوکاڑہ، شیخوپورہ، قصور، مریدکے، پاکپتن، منڈی بہاوالدین، پتوکی اور جڑانوالہ کی تنظیمات نے بھرپور شرکت کی اور اپنی اپنی کارکردگی اور تیاریوں پر روشنی ڈالی۔

MWL Online Meeting for Preparations of Organizational and Educational Convention

MWL Online Meeting for Preparations of Organizational and Educational Convention

MWL Online Meeting for Preparations of Organizational and Educational Convention

تبصرہ