منہاج القرآن ویمن لیگ کے زیرِاہتمام آل پاکستان آن لائن تنظیمات اجلاس

MWL All Pakistan Online Organizational Meeting

منہاج القرآن ویمن لیگ کے زیرِاہتمام ایک اہم آن لائن آل پاکستان تنظیمات اجلاس منعقد کیا جا رہا ہے، جس میں ملک بھر کی تنظیمی ذمہ داران شرکت کریں گی۔

1. ایجنڈا پوائنٹ: التربیہ کیمپ 2026

2. تاریخ: 9 مئی 2026، بروز ہفتہ

3. وقت: شام 5:00 بجے تا 6:00 بجے

4. پلیٹ فارم: Zoom App

اس اہم اجلاس میں التربیہ کیمپ 2026 کے حوالے سے جامع منصوبہ بندی، انتظامی امور اور تنظیمی ذمہ داریوں پر تفصیلی گفتگو کی جائے گی۔

تبصرہ