MWL holds Peace Gala 2016
منہاج القرآن ویمن لیگ کے زیراہتمام ’پیس گالا‘ تقریب
Islamabad Long March 14 Jan 2013
اسلام آباد لانگ مارچ 14 جنوری 2013
My struggle for people’s democracy and rights: Dr Tahir-ul-Qadri
اسلام آباد لانگ مارچ 14 جنوری 2013
لاہور : ملالہ یوسف زئی پر قاتلانہ حملے کے خلاف منہاج القرآن ویمن لیگ کا احتجاجی مظاہرہ
لاہور : ملالہ یوسف زئی پر قاتلانہ حملے کے خلاف منہاج القرآن ویمن لیگ کا احتجاجی مظاہرہ
منہاج القرآن ویمن لیگ کے زیر اہتمام میلاد فیسٹیول
منہاج القرآن ویمن لیگ کے زیر اہتمام میلاد فیسٹیول
منہاج القرآن ویمن لیگ کے زیراہتمام ایوان اقبال لاہور میں کتب کی نمائش
منہاج القرآن ویمن لیگ کے زیراہتمام ایوان اقبال لاہور میں کتب کی نمائش
متاثرین سیلاب کے لیے منہاج القرآن ویمن لیگ کی امدادی کاروائیاں
متاثرین سیلاب کے لیے منہاج القرآن ویمن لیگ کی امدادی کاروائیاں
Ziafat e Milad
منہاج القرآن ویمن لیگ کے زیراہتمام ضیافت میلاد
Milad un Nabi Juloos
منہاج القرآن ویمن لیگ کے زیراہتمام جشن عید میلاد النبی (ص) جلوس
Islamic Learning Course
اسلامک لرننگ کورس
Islamic Learning Course
اسلامک لرننگ کورس
MWL distributes Eid Gifts and food among orphans and the destitute women
منہاج القرآن ویمن لیگ کے زیراہتمام یتیم بچوں اور بچیوں میں تحائف کی تقسیم
Women Training Itikaf
اعتکاف
Minhaj-ul-Quran Women Leagues Rally at the Mall
منہاج القرآن ویمن لیگ کے زیراہتمام ریلی
خبریں
31 دسمبر 2007 ء
شہید جمہوریت محترمہ بینظیر بھٹو کے لیے فاتحہ خوانیتحریک منہاج القرآن کے مرکزی سیکرٹریٹ میں شہید جمہوریت محترمہ بے نظیر بھٹو کے لئے مورخہ 31 دسمبر کو فاتحہ خوانی کا اہتمام کیا گیا۔ اس سلسلے میں مرکزی ناظم اعلیٰ ڈاکٹر رحیق احمد عباسی کی صدارت میں ایک تعزیتی اجلاس نظامت امورخارجہ کے دفتر میں ہوا۔ اجلاس میں نائب ناظم اعلیٰ شیخ زاہد فیاض، ناظم امور خارجہ جی ایم ملک، سید علی رضا رضوی اور دیگر ناظمین شعبہ جات نے شرکت کی۔ اس موقع پر ڈاکٹر رحیق احمد عباسی نے محترمہ بے نظیر بھٹو کے قتل پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ محترمہ نے اس ملک میں جمہوریت کی بقاء اور تحفظ کے لیے اپنی جان تک قربان کر دی۔ تحریک منہاج القرآن ان کے قتل کی شدید مذمت کرتے ہوئے حکومت پاکستان سے مطالبہ کرتی ہے کہ ان کے قاتلوں کو فوری انجام تک پہنچایا جائے۔ تحریک منہاج القرآن کے بانی و سرپرست اعلیٰ شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری نے ملک میں جمہوریت کے لیے خدمات پر محترمہ کو شہید جمہوریت کا خطاب دیا ہے۔
منہاج القرآن
منہاج ویلفئیر
منہاج اوورسیز
پاکستان عوامی تحریک
اسلامک لائبریری
عرفان القرآان
خطابات
ماہنامہ منہاج القرآن
ماہنامہ دختران اسلام
کاپی رائٹ © 1994 - 2019 منہاج القرآن انٹرنیشنل. جملہ حقوق محفوظ ہیں.