منہاج القرآن ویمن لیگ فاروق آباد کے زیرِاہتمام محفلِ میلادالنبی ﷺ کانفرنس کا انعقاد کیا گیا، جس میں خواتین کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔ کانفرنس میں محترمہ اُمِّ حبیبہ اسماعیل (اسسٹنٹ پروفیسر و ہیڈ بزمِ منہاج، MCW) اور محترمہ صائمہ نور، زونل ہیڈ سنٹرل پنجاب نے خصوصی شرکت کی۔
پاکستان میں ریاستی دہشت گردی کی تاریخ کا سب سے بڑا حادثہ. اس کے نتیجے میں دو خواتین سمیت 14 افراد شہید ہوئے اور 90 افراد زخمی ہوگئے
شیخ الاسلام ڈاکٹرمحمد طاہرالقادری کی اب تک 600 سے زائد اردو، انگریزی اور عربی تصانیف شائع ہو چکی ہیں۔ ان میں سے متعدد تصانیف کا دنیا کی دیگر زبانوں میں ترجمہ ہو چکا ہے۔ فروغِ دین میں آپ کی تجدیدی و اجتہادی اور احیائی کاوشیں منفرد حیثیت کی حامل ہیں۔