منہاج القرآن ویمن لیگ کے زیرِ اہتمام شمالی پنجاب (بھکر،جہلم،تلہ گنگ) کا اجلاس منعقد ہوا، جس میں منتخب تنظیمی ذمہ داران ضلع، تحصیل اور یوسی نے شرکت کی۔ اجلاس کا ایجنڈا رفاقت مہم اور ویمن اعتکاف رجسٹریشن 2026 اور مراکز علم تھا، جس پر تفصیلی تبادلۂ خیال کیا گیا۔
پاکستان میں ریاستی دہشت گردی کی تاریخ کا سب سے بڑا حادثہ. اس کے نتیجے میں دو خواتین سمیت 14 افراد شہید ہوئے اور 90 افراد زخمی ہوگئے
شیخ الاسلام ڈاکٹرمحمد طاہرالقادری کی اب تک 600 سے زائد اردو، انگریزی اور عربی تصانیف شائع ہو چکی ہیں۔ ان میں سے متعدد تصانیف کا دنیا کی دیگر زبانوں میں ترجمہ ہو چکا ہے۔ فروغِ دین میں آپ کی تجدیدی و اجتہادی اور احیائی کاوشیں منفرد حیثیت کی حامل ہیں۔